امریکہ میں ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک 21.06.2021 07:10 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست الباما میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔