کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے 29.06.2021 07:13 Ur.mehrnews.com بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔