World News in Urdu
Июнь
2021

Новости за 29.06.2021

Ur.mehrnews.com 

ایرواسپیس نیشنل پارک

ایران کے ایرواسپیس نیشنل پارک میں ایرانی سپاہ کے ایرواسپیس ادارے نے متعدد دفاعی سسٹم تیار کئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ وزير خزانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں۔