تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر انقلاب کی بیٹیوں کی شادی کا جشن منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ ازدواج کی مناسبت سے امام حسین (ع) اسکوائر پر انقلاب کی بیٹیوں کی شادی کا شاندارجشن منعقد ہوا۔