کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 3 افراد جاں بحق 21.08.2021 11:33 Ur.mehrnews.com بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔