پاکستانی حکومت نے عاصم افتخارکو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا 21.08.2021 09:14 Ur.mehrnews.com پاکستان کی حکومت نے عاصم افتخارکو پاکستانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ۔