World News in Urdu

قومی ڈیفنس یونیورسٹی کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگي ميں قومی ڈیفنس یونیورسٹی کے سابقہ سربراہ کی الوداعی اور نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте