World News in Urdu
Сентябрь
2021

Новости за 21.09.2021

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دفاعی پروگرام میں جوہری ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائدار امن و صلح انصاف کے ذریعہ ہی ممکن ہے انبیاء علیھم السلام کی رسالت کا ہدف بھی یہی تھا کہ انسان حق و انصاف کے مطالبہ کے لئے قیام کریں۔

Ur.mehrnews.com 

ہمارے دشمن زوال اور پستی کی جانب بڑھ رہے ہیں/ ہم ترقی اور قدرت کی جانب رواں دواں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کہا ہے کہ ہم الحمد للہ ترقی، پیشرفت اور قدرت کی جانب رواں دواں ہیں جبکہ ہمارے دشمن زوال اور پستی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ قدرت کا توازن اسلام اور مسلمانوں کے حق میں تبدیل ہورہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی عالمی برادری سے افغانستان میں امن و صلح کے قیام میں مدد کی اپیل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے امور کے کمشنر سے ملاقات میں افغانستان میں امن و صلح کے قیام میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے شریف عوام کو مزید دربدری اور مشکلات سے بچانے کے لئے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چآ