چین میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک 21.10.2021 13:48 Ur.mehrnews.com چین میں ریسٹورنٹس کے باہر گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔