صدر رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے/ایران و روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئیسی نے رورہ ماسکو کے دوران روسی صدر سے ملاقات اور روسی ڈوما سے خطاب کیا۔