World News in Urdu

صدر رئیسی روس کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте