جاپانی وزير اعظم نے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا 21.01.2022 09:49 Ur.mehrnews.com جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔