World News in Urdu

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سےاہلبیت اطہار علیھم السلام کے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے۔

Читайте на сайте