ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا 21.02.2022 13:02 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔ جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔