World News in Urdu

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،فلسطین اور خطے کے مسائل پر باہمی مشاورت 

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں غاصب اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے اور بےگناہ فلسطینی بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی۔

Читайте на сайте