World News in Urdu
Август
2022

Новости за 11.08.2022

Ur.mehrnews.com 

مقاومتی و مزاحمتی تحریکوں نے اکیلے ہی دشمن کی ناک کو زمین پر رگڑا دیا ہے،رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں جہاد اسلامی کی شجاعانہ استقامت کو ملت فلسطین کی مزاحمت کے عمل میں اس تحریک کا مقام و مرتبہ بڑھنے، صیہونی حکومت کی سازش ناکام ہو جانے اور اس کی ناک مٹی میں رگڑے جانے کا سبب قرار دیا ۔

Ur.mehrnews.com 

جاپان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، املاک تباہ+ویڈیو

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور مون سون کی وجہ سے بارشوں نے کئی ممالک میں سیلابی صورتحال پیدا کررکھی ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو جاپان سے سامنے آئی ہے۔جاپان کے شہر یاماگاتا سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سیلابی ریلہ اپنے ساتھ سڑک بہا لے گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران پوری طاقت کے ساتھ فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے حالات میں اور اپنی پوری قوت کے ساتھ فلسطینی قوم اور اسلامی مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔