ایران کا "سیٹلائٹ خیام" کے مزید تین ماڈلز بنانے کا اعلان 11.08.2022 16:18 Ur.mehrnews.com حکومت ایران کے ترجمان نے کہا کہ سٹیلائٹ خیام کے مزید تین ماڈل تیار کرنا حکومت کے ایجنڈے میں ہے۔