پاکستانی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو
پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں انہوں نے محمد بن سلمان کو دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔