World News in Urdu
Август
2022

Новости за 15.08.2022

Ur.mehrnews.com 

عمران خان نے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل کے فوج سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ شہباز گل “غلط” تھے اور انہیں ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔

Ur.mehrnews.com 

ماہانہ ادبی محفل، محفل مرثیہ «رندان تشنه لب» میں تبدیل

یہ محفل بنیادی طور پر شعر و شاعری کی ایک ادبی محفل ہے جو«در حلقه رندان» کے نام سے ہر مہینے ہوتی ہے، تاہم ایام عزا کی مناسبت سے محرم کے مہینے میں اسے محفل مرثیہ میں تبدیل کردیا گیا ہے اور اب « رندان تشنه لب » کے عنوان کے تحت منعقد ہوگی

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصراللہ نے 33 روزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسلامی مزاحمت کی فتوحات کو حاصل کرنے میں جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کے کردار کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران حمایت نہ کرتا اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد نہ ہوتی تو ہمارا منصوبہ صرف کاغذوں کی حد تک ہی رہ جاتا۔

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے پر تیار ہے، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصراللہ نے 33 روزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسلامی مزاحمت کی فتوحات کو حاصل کرنے میں جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کے کردار کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران حمایت نہ کرتا اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد نہ ہوتی تو ہمارا منصوبہ صرف کاغذوں کی حد تک ہی رہ جاتا۔

Ur.mehrnews.com 

سلمان رشدی اوراس کے حامیوں کے علاوہ کوئی دوسرا شخص ملامت اور مذمت کے لائق نہیں، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا رشدی نے اسلامی مقدسات اور رسول الٰہی (ص) کی توہین کا مرتکب ہو کر نہ صرف ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں بلکہ تمام آسمانی ادیان کی ریڈ لائن کو عبور کیا اور خود کو عوامی غیض و غضب کا نشانہ بنایا۔

Ur.mehrnews.com 

بادشاہ بھی بن جاؤں تو بھی زائرین کے جوتے پالش کرنا نہیں چھوڑوں گا!

علی ہاشمی کہتے ہےکہ میں امام رضا ﴿ع﴾ سے چاہتا ہوں اگر سب سے بڑا کروڑ پتی انسان، حتی کہ کسی ملک کا بادشاہ بھی بن جاؤں تو مجھے دوبارے یہاں آنے کی اجازت دیں اور حرم کے پاس ان کے زائرین کے جوتے پالش کرتا رہوں۔

Ur.mehrnews.com 

بادشاہ بھی بن جاوں تو بھی زائرین کے جوتے پالش کرنا نہیں چھوڑوں گا!

علی ہاشمی کہتے ہےکہ میں امام رضا ﴿ع﴾ سے چاہتا ہوں اگر سب سے بڑا کروڑ پتی انسان، حتی کہ کسی ملک کا بادشاہ بھی بن جاوں تو مجھے دوبارے یہاں آنے کی اجازت دیں اور حرم کے پاس ان کے زائرین کے جوتے پالش کرتا رہوں۔