ہندوستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 50 افراد جانبحق 21.08.2022 13:43 Ur.mehrnews.com بھارت میں تین روز سے جاری موسلادھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 50 افراد جانبحق ہوگئے۔