World News in Urdu
Август
2022

Новости за 21.08.2022

Ur.mehrnews.com 

تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کا سربراہی اجلاس

تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کے سربراہان نے قومی معیشت کی تعمیرِ نو  اور  اسے اوپر لانے کے عمل کو مستحکم اور تیز کرنے کے لئے ریاست کی تمام اکائیوں  میں زیادہ سے زیادہ ہمآہنگی اور باہمی تعاون پر زور دیا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اور چین کی جنگ دنیا کو نابود کردے گی، امریکی سابق وزیر خارجہ

سابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک مرتبہ پھر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے تناو پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین بہت تیزی کے ساتھ ترقی کر رہاہے جبکہ ان دو ملکوں کے درمیان جنگ پوری دنیا کی تباہی کا سبب بنے گی۔