یورپی یونین کا 15 ایرانی شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق
یورپی یونین نے ایران میں پراگندہ ہنگاموں کے بہانے 15 ایرانی شہریوں اور اداروں کے خلاف پابندیوں کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے اور آئندہ ہفتے اس کا باضابطہ اعلان کرنے جا رہی ہے۔