World News in Urdu

پاکستانی سابق وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ نے وزرات داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کی جانے والی توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

Читайте на сайте