World News in Urdu

بھارت کی ٹیم ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی، بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔

Читайте на сайте