World News in Urdu

لانگ مارچ کا صرف ایک مقصد ہے کہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یا برطانیہ میں نہ ہوں، پاکستانی سابق وزیراعظم

عمران خان نے کہاکہ میرا مارچ سیاست کے لیے نہیں الیکشن یا ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ صرف ایک مقصد ہے کہ قوم کو حقیقی طور پر آزاد ہو، ہمارے فیصلے واشنگٹن یا برطانیہ میں نہ ہوں بلکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں اور پاکستانی عوام کے لیے ہوں۔

Читайте на сайте