World News in Urdu
Октябрь
2022

Новости за 28.10.2022

Ur.mehrnews.com 

جبھہ مقاومت پہلے سے زیادہ قوت وتوان کے ساتھ تکفیری دہشت گردوں کا تعقب جاری رکھے گا

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ایران کے تاریخی شہر شیراز میں امام زادہ شاہ چراغ(ع) کے مزار مقدس پرہونے والے داعشی دہشت گردانہ حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہاکہ ایسے بزدلانہ وار داعشی دہشت گردی کے خلاف محور مقاومت کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتے۔

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں شاہ چراغ (ع) حملے کی مذمت میں نماز جمعہ کے احتجاجی مظاہرہ

آج جمعے کے روز شیراز کے عوام نے نماز جمعہ کے بعد بدھ کی شام ہونے والے دہشت گردی حملے کی مذمت میں ریلی نکالی۔ مظاہرین نے دہشتگردی کی مذمت اور مقدس مقامت کی بے حرمتی کو دشمن کی سازش اور ملک کی سلامتی کے خلاف حملہ قرار دیا۔

Ur.mehrnews.com 

شاہ چراغ ﴿ع﴾ حملے کے خلاف قم میں نماز جمعہ کے احتجاجی ریلی

آج جمعے کے روز قم کے عوام نے نماز جمعہ کے بعد بدھ کی شام ہونے والے دہشت گردی حملے کی مذمت میں ریلی نکالی ۔مظاہرین نے دہشتگردی کی مذمت اور مقدس مقامت کی بے حرمتی کو دشمن کی سازش اور ملک کی سلامتی کے خلاف حملہ قرار دیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا عراق کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر آمادگی کا اظہار

ایران کے صدر نے عراق کے نئے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں کہا کہ ایران ماضی کی طرح دوطرفہ تعاون کو مضبوط، گہرا اور فروغ دینے کے اپنے عزم پر زور دیتا ہے اور ان تعلقات کی توسیع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شیراز حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام ضرور لیا جائے گا، امام جمعہ تہران

تہران کی نماز جمعہ کے نائب خطیب نے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شیراز دہشت گردانہ حملے میں ملوث کرداروں کو یقیناً اس گھناونی حرکت کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں شیراز حملے کے خلاف احتجاجی ریلی

ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح حضرت شاہ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے حرم میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

لانگ مارچ کا صرف ایک مقصد ہے کہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یا برطانیہ میں نہ ہوں، پاکستانی سابق وزیراعظم

عمران خان نے کہاکہ میرا مارچ سیاست کے لیے نہیں الیکشن یا ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ صرف ایک مقصد ہے کہ قوم کو حقیقی طور پر آزاد ہو، ہمارے فیصلے واشنگٹن یا برطانیہ میں نہ ہوں بلکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں اور پاکستانی عوام کے لیے ہوں۔

Ur.mehrnews.com 

ممبئی عدالت کا اہم فیصلہ، مسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار قرار

مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک 40 سالہ شخص سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے 50 ہزار روپے ادا کرے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ سے بھی تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی، ہم کشکول لے کے جاتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکہ سے بھی تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی، ہم کشکول لے کے جاتے ہیں،خواہ مخواہ جاکر آبیل مجھے مار کرتے ہیں، یہ کہاں کی سیاست اور پاکستانیت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ سے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی، ہم کشکول لے کے جاتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکہ سے بھی تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی، ہم کشکول لے کے جاتے ہیں،خواہ مخواہ جاکر آبیل مجھے مار کرتے ہیں، یہ کہاں کی سیاست اور پاکستانیت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

داعش کو مالی سپورٹ اور ترییت فراہم کرنے والے ممالک میں امریکہ اور سعودی عرب سرفہرست ہیں

پاکستانی ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ داعش کو مالی سپورٹ اور ترییت فراہم کرنے والے ممالک میں امریکہ اور سعودی عرب سرفہرست ہیں اور دونوں ایسی تنظیموں کے ذریعے مسلم ممالک میں دخل اندازی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔