پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے
پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔