پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا، پاکستانی وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا، 5 یا 6 افسران کے نام آئیں گے ان ہی میں سے کوئی ایک فائنل ہوجائےگا۔