چینی صدر جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے
چینی صدر رواں ہفتے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ رہے ہیں۔ شی جن پنگ وہاں چین عرب سربراہی کانفرنس میں حصہ لیں گے۔