World News in Urdu
Декабрь
2022

Новости за 06.12.2022

Ur.mehrnews.com 

ثقافتی خامیوں کی درست شناخت، بروقت علاج اور صحیح رجحان ‏کی ترویج پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے ارکان سے ملاقات میں ‏کہا کہ ملک کو ثقافتی میدان میں صحیح سمت میں لے جانا اس ادارے کی ذمہ داری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی خفیہ اداروں نے انقلاب مخالف منافقین کی تنظیم ایم کے او کے متعدد سلیپر سیلز کو گرفتار کر لیا

ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ایک اعلان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ حساس اداروں نے مجاہدین خلق آرگنائزیشن (ایم کے او) کے مختلف سلیپر سیلز کو گرفتار کر لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مدرسہ فیضیہ قم میں "ولایت کے ساتھ تجدید عہد" کے عنوان سے علماء کا عظیم الشان اجتماع منعقد+تصاویر

ایران کے شہر قم میں واقع تاریخی مدرسہ فیضیہ کہ جہاں سے امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب کی تحریک کا آغاز کیا تھا، میں عظیم الشان میثاق ولایت کا اجتماع منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

دفاع مقدس کے دوران ہم نے پوری طاقت سے جنگ کی ضروریات پوری کیں، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے آٹھ سالہ دفاع مقدس کے زمانے میں ملکی حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں میدان جنگ میں اپنی ضرورتوں کو محنت اور منظم کوششوں سے پورا کرنا تھا جسے ہم نے پوری طاقت سے انجام دیا۔

Ur.mehrnews.com 

مدرسہ فیضیہ قم میں "ولایت کے ساتھ تجدید عہد" کے عنوان سے علماء کا عظیم الشان اجتماع منعقد

ایران کے شہر قم میں واقع تاریخی مدرسہ فیضیہ کہ جہاں سے امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب کی تحریک کا آغاز کیا تھا، میں عظیم الشان میثاق ولایت کا اجتماع منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

سخت ترین حالات میں نفسِ مطمئنہ کا اظہار کرنےوالا شخص امام حسینؑ کا حقیقی پیروکار ہے،علامہ امین شہیدی

پاکستانی ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عبودیت کے اصل فلسفہ کو سمجھنے کے بعد ہی انسان کمال کے مرتبہ کو حاصل کر سکتا ہے۔ محض کثرتِ سجدہ اور داڑھی انسان کی پرہیزگاری کو ثابت نہیں کرتے۔