جنوبی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ویبینار اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
بھارت کی میزبانی میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے ویبینار اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جی 20 کے ساتھ تعاون کے لیے اسلامی جمہوریہ کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔