World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 13.01.2023

Ur.mehrnews.com 

قم میں رہبر معظم انقلاب سے تجدید عہد اور فرانسوی جریدے کے خلاف اجتماع+ویڈیو

مظاہرین نے دینی شخصیات اور اسلامی مقدسات کی توہین دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا اور فرانس کے صیہونی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے مرجعیت کی شان میں گستاخی کئے جانے کی شدید مذمت کی۔

Ur.mehrnews.com 

عالمی امداد کے حوالے سے پاکستانی حکومت کا اہم اعلان

پاکستانی وزارت منصوبہ بندی کے سیکریٹری سید ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اعلان کردہ عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، چالیس سال کے لیے قرض ملا ہے جس پر صرف ایک فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

مسلم خواتین کو پہلے سے زیادہ حضرت زہرا (س) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، عبدالمالک الحوثی

انصار اللہ یمن کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ صہیونی لابی خواتین کے ذریعے اسلامی معاشروں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ مسلمان خواتین کو پہلے سے زیادہ حضرت زہرا (س) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دشمنوں سے نمٹنے کا راستہ استقامت ہے/انقلاب اسلامی امام زمانہؑ کے ظہور تک قائم رہے گا،امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ احمد خاتمی نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینیؒ کے اٹھائے ہوئے عظیم پرچم کو گرنے نہیں دیا۔ مجھے امید ہے کہ انقلاب اسلامی حضرت مہدی علیہ السلام کے ظہور تک قائم رہے گا اور دشمنوں کی دشمنی اور عناد جاری رہے گا اور ان سے نمٹنے کا راستہ استقامت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) اور روز مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

ثقافتی قونصلیٹ کی جانب سے ایک خصوصی تقریب جشن منعقد ہوئی جس کے میزبان احسان خزاعی، ثقافتی قونصلر سفارت اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد نے خطبہ استقبالیہ دیتے ہوئے حضرت فاطمہ زہراؑ اور یوم خواتین اور یوم مادرکے حوالے سے حاضرین کی خدمت میں مبارکباد عرض کی اور آپکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔