مسلم خواتین کو پہلے سے زیادہ حضرت زہرا (س) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، عبدالمالک الحوثی
انصار اللہ یمن کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ صہیونی لابی خواتین کے ذریعے اسلامی معاشروں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ مسلمان خواتین کو پہلے سے زیادہ حضرت زہرا (س) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔