بابر، رضوان اور شاہین ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کا حصہ ہوں گے
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ میں شامل ہوگئے۔