World News in Urdu
Март
2023

Новости за 01.03.2023

Ur.mehrnews.com 

مسجد جمکران کے پرچم کی تبدیلی کی رسم

نیمہ شعبان (15 شعبان، ولادت امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے نزدیک قم کی مقدس مسجد، مسجد جمکران میں خطبہ خوانی اور تبدیلی پرچم کی رسم ادا کی گئی جس میں مسجد کے خادمین اور عاشقان امام زمانہ (عج) کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

15 شعبان کے زائرین کی خدمت کے لیے ملک کے 20 صوبوں سے 313 عوامی تنظیمیں اپنے موکب لگائیں گی

قم - 15 شعبان کے حوالے سے مہدوی اجتماعات اور محافل جشن کے عوامی رضاکارنہ مرکز کے انچارج نے مہر کو قم اور مسجد جمکران جانی والی پیغمبر اعظم (ص) بلیوارڈ میں 15 شعبان کے زائرین کے لیے پیش کی جانے خدمات کے بارے میں بتایا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان متنازعہ مسئلہ حل ہو گیا، سربراہ ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن

ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تنازعات حل ہو گئے ہیں اور عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر سرکاری دعوت پر اگلے ایک دو روز میں ایران آئیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ہماری خوش نصیبی ہے کہ توانائی اور گیس کے ذخائر سے مالامال ملک ایران ہمارا پڑوسی ہے، پاکستانی سفیر

انہوں نے پاک ایران گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی جانب بھی اشارہ کیا اور امید ظاہر کی کہ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی راہ میں حائل رکاوٹیں جلد ہی برطرف ہو جائیں گی

Ur.mehrnews.com 

کراچی، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

غنی چورنگی کے قریب قائم مچھر مار کوائل بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جبکہ علاقہ پولیس نے مذکورہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔