امام علی (ع) کی حکومت مثالی حکومت تھی، آغا سید حسن موسوی
انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ عوام کا اصرار آپ (ع) کی بے پناہ عوامی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی دلیل ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔