عالمی یوم مزدور، پندرہ لاکھ فرانسیسی احتجاج میں شرکت کریں گے
مزدوروں کی تنظیموں نے مئی کے آغاز سے صدر میکرون کے اصلاحاتی بل کے خلاف ہڑتال اور احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ منتظمین کے مطابق ان مظاہروں میں پندرہ لاکھ سے زائد لوگ شرکت کریں گے۔