World News in Urdu

ایران، سائنسی ایجادات میں خواتین کی شرکت کی شرح 24 فیصد تک پہنچ گئی

ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے امور خواتین کے سربراہ نے ملکی ایجادات میں خواتین کی حصہ داری کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی خواتین ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔

Читайте на сайте