خصوصی رپورٹ| ریاض اور ابوظہبی کے درمیان اختلافات، یمن مخالف اتحاد کا عبرتناک انجام
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور عرب امارات کے درمیان اختلافات اقتصادی اور سیاسی میدان سے عبور کرتے ہوئے سرحدوں تک پہنچ گئے ہیں۔