World News in Urdu
Май
2023

Новости за 22.05.2023

Ur.mehrnews.com 

سراوان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تشییع جنازہ

سراوان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تشییع جنازہ ایران کے صوبے سیستان و بلوجستان کے اعلی حکام، سرحدی سیکورٹی فورس کے ڈپٹی کمانڈر، شیعہ و سنی علمائے کرام اور غیور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت سے صوبائی صدر مقام زاہدان میں انجام پائیں۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر انقلابِ اسلامی نے علی اکبر احمدیان کو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا

حضرتِ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ کے آئين کی شق ”176“ کے تحت، ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جناب علی اکبر احمدیان کو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن ملک میں آشوب اور تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں، جنرل قاسم رضائی

انہوں نے کہاکہ دشمن ملک میں بدامنی ایجاد کرکے قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایرانی قوم ہمیشہ کی طرح ولایت فقیہ کی پیروی اور بصیرت و ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کے مکروہ عزائم کو ناکام بنائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

نائیجریا میں شیعہ مسلمانوں کے گھر، اسکول اور امام بارگاہ مسمار+ تصاویر، ویڈیو

نائیجریا میں شیعہ مسلمانوں کے گھر، اسکول، عبادت گاہوں کو غیر قانونی طور پر گرانے کے اقدامات جاری ہیں، جن میں الکوثر ہسپتال، شیخ زکزاکی کے نمائندے شیخ علیا ترمذی کا گھر، قرآن سنٹر اور پرائمری اور ہائی اسکول کی عمارات شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حکومتی عہدیدار ہمسایہ ممالک سے تعلقات کو مضبوط کرنے کے حوالے سے رہبرِ انقلاب کے احکامات پر عمل کریں

ایرانی صدر نے ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے رہبرِ انقلابِ اسلامی کے احکامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رہبرِ انقلاب کے احکامات صرف وزارت خارجہ سے مخصوص نہیں ہیں، بلکہ اس معاملے میں تمام انتظامی اداروں کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔