ترکیہ میں صدارتی انتخابات؛ سنان اولو کا اردوان کی حمایت کا اعلان
ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوعان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔