اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو مبارکبادپیش کی ہے۔