World News in Urdu
Июнь
2023

Новости за 29.06.2023

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مخالفین کی شکست حتمی ہے، آیت اللہ خاتمی کا نماز عید کے اجتماع سے خطاب

آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی اور یورپی مہرے شکست سے دوچار ہوں گے، منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کاروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔ امریکہ اور یورپ بھی منافقین کے بارے میں اپنی پالیسی بدل رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

تل ابیب کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جائے، یورپی پارلیمنٹ کی عالمی عدالت انصاف سے اپیل

پارلیمانی کمیٹی برائے امور خارجہ کا بیان نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگی جرائم کے سلسلے میں صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کی کاروائی میں پیشرفت نہ ہونا افسوسناک ہے۔ یورپی پارلیمنٹ اس حوالے عالمی عدالت انصاف سے تعاون کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب، جدہ میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ، دو ہلاک

جدہ میں امریکی قونصل خانے کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کے بارے میں دوبارہ سوالات کئے جارہے ہیں۔ گذشتہ چند سالوں کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات اتار چڑھاو کا شکار رہے ہیں۔