World News in Urdu

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔

Читайте на сайте