World News in Urdu

صدر رئیسی سے الجزائر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آیت اللہ رئیسی نے الجزائر کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں الجزائر کی انقلابی تاریخ اور استعمار کے خلاف قومی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے اور تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے ایران کے عزم کا اظہار کیا۔ 

Читайте на сайте