ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔