ایرانی صدارتی انتخابات، کل صبح آٹھ بجے پولنگ کا آغاز ہوگا
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں کل صبح آٹھ بجے پولنگ کا آغاز ہوگا۔
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں کل صبح آٹھ بجے پولنگ کا آغاز ہوگا۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر رہبر معظم اور شہداء خدمت کی فلسطین کے ساتھ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
سید حسن نصر اللہ نے شہدائے خدمت کے چہلم کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ شہداء خدمت نے انقلاب اور خطے میں مقامات کو نئی روح بخشی۔
ایران جمعرات کو کوالالمپور، ملائیشیا میں ایشیا کے 2026 ورلڈ کپ کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ کے گروپ بی میں ڈرا ہو گیا۔
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی طرف سے شروع کی گئی ہمسائیگی پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے ایران اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کی توسیع کی ضرورت ہے۔
پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ رات جنین شہر کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 17 فلسطینی زخمی ہوئے۔
خط میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کو تمام ایرانیوں منجملہ فارس، کرد، ترک، بلوچ، ترکمن، لر، شیعہ و سنی اور دیگر ادیان الہی کے پیروکاروں کے لئے قابل فخر روشن مستقبل اور ایرانی قوم کے اقتدار و وقار اور عزم و ارادے کا مظہر اور زمینہ ساز قرار دیا۔
صہیونی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ لبنان کی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جنگ کا محاذ نہیں کھولنا چاہتے ہیں۔
یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں اسرائیلی کشتی پر جدید ترین ہائپرسونک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
عراقی اور یمنی مقاومتی تنظیموں نے حیفا میں صہیونی کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایک لاکھ ہزار پولیس اہلکاروں کو تعیینات کیا جائے گا۔
شہید سید محمد حسین بہشتی ممتاز عالم دین، قانون دان، فلاسفر اور سیاستدان تھے جنہوں نے ایران کے عدالتی نظام کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجر میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے انسانی معاشرے کو خطرہ لاحق ہے۔