پاکستان اور چین کے درمیان پانچ نئی راہداریوں پر اتفاق ہوا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان پانچ نئی راہداریوں جبکہ زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر پر اتفاق ہوا ہے۔