پاکستان، ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان جانبحق
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان جانبحق ہوگئے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان جانبحق ہوگئے۔
ایران کی 14ویں صدارتی مدت کے امیدوار محمد باقر قالیباف کی حمایت خواتین حامیوں کا اجتماع بدھ کی صبح تہران کے نورالرضا کانفرنس سنٹر میں منعقد ہوا۔
مسعود پزشکیان کے حامیوں اور کارکنوں کی انتخابی کانفرنس بدھ کی شام کو تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
ایران کے صدارتی امیدوار سعید جلیلی کی تہران کے مرکز برائے تربیت فکری نوجوانان میں خواتین کے ساتھ الیکشن مہم کے حوالے سےنشست ہوئی۔
اکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ لاہور کے دوسرے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان پانچ نئی راہداریوں جبکہ زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر پر اتفاق ہوا ہے۔
آستان مقدس علوی کے مطابق عید غدیر کے موقع پر حضرت علی علیہ السلام کے حرم کا پرچم 12 یورپی ممالک میں لہرایا جائے گا۔