حیفا میں صہیونی کشتی پر یمنی اور عراقی مقاومت کا حملہ 27.06.2024 12:43 Ur.mehrnews.com عراقی اور یمنی مقاومتی تنظیموں نے حیفا میں صہیونی کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔